ٹيكس Leave a comment

ٹيكس پاني پہ لگايا ہے تو كيا ہم روۓ؟

گيس كے نرخ بڑهاؤ تمہيں ڈر كس كا ہے

آپ كے ہات ميں ہيں ملك كے سب منصوبے

نت نۓ ٹيكس لگاؤ تمہيں ڈر كس كا ہے

Leave a Reply