عجیب سانحہ Leave a comment

عجیب سانحہ مجھ پر گزرنے والا تھا
میں گر کے ریل سے کل رات مرنے والا تھا
تم آگے چلو ا چھا ھوا یقین کرو
ابھی ابھی میں تمہیں  یاد کرنے والا تھا

Leave a Reply