ميں نےروكا بهي نہيں Ghazal SMS, Poetry SMS, Urdu SMS November 21, 2010 Eshaal ميں نےروكا بهي نہيں اور وه ٹهرا بهي نہيں حادثه كيا تها جسےدل نےبهلايا بهي نہيں جانے والوں كو كہاں روك سكا ہے كوئ تم چلے ہو تو كوئ روكنے والا بهي نہيں كون سا موڑ ہے كيوں پاؤں پكڑتي ہے زميں اسكي بستي بهي نهيں كوئ پكارابهي نہيں بےنيازي سے سبهي قريهٔ جاں گزرے ديكهتا كوئ نہيں ہے كہ تماشہ بهي نہيں وه تو صديوں كا سفر كر كے يہاں پہنچا تها تو نے منہ پهير كے جس شخص كو ديكها بهي نہيں Read More Leave a comment
تکلّف سے Poetry SMS, Urdu SMS November 21, 2010 Eshaal بات کرتے ہیں تکلّف سے جہاں ملتے ہیں اب وہ پہلے کی طرح ہم سے کہا ملتے ہیں کیوں تیرے شہر میں رونے نہیں دیتا کوئی کیا تیرے شہر میں آنسو بھی گراں ملتے ہیں Read More Leave a comment
عجیب سانحہ Funny SMS, Urdu SMS November 21, 2010 Eshaal عجیب سانحہ مجھ پر گزرنے والا تھا میں گر کے ریل سے کل رات مرنے والا تھا تم آگے چلو ا چھا ھوا یقین کرو ابھی ابھی میں تمہیں یاد کرنے والا تھا Read More Leave a comment
بِلا تبصرہ Funny SMS, Urdu SMS November 21, 2010 Eshaal ایک عورت جنت کے فرشتے سے بولی میرا نکاح میرے دنیا والے شوہر سے کروا دو فرشہ بولا: نکاح تو کروا دوں گا پہلے کوئی مولوی تو جنت میں آجاہے Read More Leave a comment