بخدمت جناب
پرنسپل صاحب
ہائی اسکول
جناب عالی!
سیدھی بات ہے کہ میرے ابو نے مجھے فیس کے لۓ 500 روپے دئیے 100 کی دوستوں نے فلم دیکھ لی، 150 کے پیپسی اینڈ برگر کھا لۓ، 50 روپے کا گرل فرینڈ کو لوڈ کروادیا اور 200 روپے کا انگلش والی مس پر شرط ہار گیا۔ میں سمجھتا تھا کہ انکا صرف میتھ والے ٹیچر کے ساتھ چکر ہے اب پتہ چلا اسکا آپ کے ساتھ بھی چکر ہے۔
اس لۓ آپ سے سیدھا کہونگا یا تو میرے فیس معاف کر دیں یا آپ کا پردہ فاش
آپ کا فرمابردار شاگرد